نقطۂ مرکزیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ہڈی کی پیدائش کا وہ مرکز جہاں سے ہڈی بننی شروع ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ہڈی کی پیدائش کا وہ مرکز جہاں سے ہڈی بننی شروع ہوتی ہے۔